جمعرات , 16 اگست 2018

تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ لِلہ کا رہائشی گھر کا واحد کفیل چار دن سے لا پتہ

پنڈدادنخان ( سلیمان شہباز،عدنان یونس ) تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ لِلہ کا رہائشی گھر کا واحد کفیل چار دن سے لا پتہ،ماں صدمے سے بے حال ،تفصیلات کے مطابق لِلہ بھیرہ کا رہایشی شاید ایو ب ولد محمد ایوب جو کہ گھر کا واحد کفیل اور حساس ادارے میں ملازم تھا اتوار کے دن صبح گھر سے ڈیو ٹی پر گیا لیکن آج چار دن گزرنے کے باوجود اس کا کو ئی پتہ نہیں چلا جس سے اس کی ماں صدمے سے بے حال ہے جس کے بارے میں اگر کسی کو پتہ ہو تو اس نمبرپر اطلاع کر دے03006046193/03465914862۔