پیر , 17 دسمبر 2018

Column

فیصلہ عوام کے ہاتھوں میں ہے…مرزا اعجاز بیگ

انتخابات کسی بھی سطح کے ہوں قومی یا مقامی ،امیدوار کی کامیابی افراد کی کثرت رائے کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی، در حقیقت عوام ہی اپنے ووٹ کی طاقت سے ملکی ترقی اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں ،اگر رائے دہی کا فیصلہ ذاتی شعور پر مبنی ہے تو یقیناانسان رائے دہی سے قبل امیدوار کی تمام سیاسی ... Read More »