پیر , 17 دسمبر 2018

Jhelum

محکمہ داخلہ پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی

جہلم۔09اگست(سٹاف رپورٹر ) محکمہ داخلہ پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ڈرون، کیمروں، کواڈ کاپٹر اور ہیلی کیم کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی ہے ۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ... Read More »

ضلع جہلم میں کانگو وائر س کے مناسب کنٹرول کیلئے ضلع بھرمیں محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں تعینات کر دی گیءں ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک 

جہلم۔09اگست( نامہ نگار ) ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک سید ناصر کمال نے کہا ہے کہ ضلع جہلم میں کانگو وائر س کے مناسب کنٹرول کیلئے ضلع بھر کے تمام داخلی راستوں پر محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں تعینات کر دی گیءں ہیں جو مویشی لانے والی تمام گاڑیوں کو روک کر موشیوں پر سپرے کرتی ہیں تاکہ اگر کسی بھی ... Read More »

ضلعی انتظامیہ جہلم کی اندرون شہر مختلف بازاروں اور شاہراوں میں دکانداروں کو اپنا سامان دوکانوں کے اندر رکھنے کی ہدایت 

جہلم۔09اگست( بیورورپورٹ ) غیر قانونی تجاوزات کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ جہلم نے اندرون شہر مختلف بازاروں اور شاہراوں میں دکانداروں کو اپنا سامان دوکانوں کے اندر رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد جہانزیب اعوان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرزاور ایم سی ریگولیشنز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے ... Read More »

سوہاوہ کے علاقہ پدھری سے 35 لاکھ سال پرانے جانوروں کی باقیات دریافت

سوہاوہ ( احسن وحید) سوہاوہ کے علاقہ پدھری سے 35 لاکھ سال پرانے جانوروں کی باقیات دریافت تفصیلات کے مطابق دریافت میں بارہ سنگھا۔ہرن۔۔شیر مگر مچھ اور مختلف قسم کے جگالی کرنے والے جانوروں کی باقیات شامل ہیں۔۔گزشتہ دس روز سے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے پی ایچ ڈی سکالر شعبہ ذوالوجی عمر دراز اور انکی ٹیم نے پدھری ... Read More »

14 اگست یوم آزادی کو بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے ضلع جہلم میں تیاریاں زور و شور سے جاری

جہلم،8اگست ( این این آئی ) 14 اگست یوم آزادی کو بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے ضلع جہلم میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، باقاعدہ پروگرام ترتیب دیئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر جہلم محمد جہانزیب اعوان نے اس سلسلے میں خصوصی اجلاس طلب کرتے ہوئے کہا کہ جشن آزادی کو جوش وخروش سے منانے ... Read More »

میونسپل کمیٹیاں یکم ذوالحج سے قبل قربانی کے جانوروں کی فروخت کیلئے سیل پوائنٹس قائم کریں، ڈپٹی کمشنرجہلم

جہلم،8اگست ( نمائندہ جہلم پوسٹ ) ڈپٹی کمشنرجہلم محمد جہانزیب اعوان نے ہدایت کی ہے کہ میونسپل کمیٹیاں یکم ذوالحج سے قبل اپنے زیر انتظام علاقوں میں قربانی کے جانوروں کی فروخت کیلئے سیل پوائنٹس قائم کریں، سیل پوائنٹ پر متعلقہ ادارے سینٹی ٹیشن سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے ... Read More »

تمام شہریوں کو قرآن کا گھر بنانے کے عظیم صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چایئے، فرحان نقشبندی

جہلم،8اگست ( اصغر مرزا ) قرآن محل کی تعمیر کا آغاز بلاشبہ جہلم کے لئے بڑی سعادت ہے تمام شہریوں کو قرآن کا گھر بنانے کے عظیم صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئیے یہ بات مقدس اوراق کی حفاظت پر مامور تحریک عظمت قرآن جہلم کے نگران فرحان نقشبندی نے گزشتہ روز ممبران تحریک سے بات کرتے ... Read More »

سماجی تنظیم کیئر ٹیکرز جشن آزادی کے سلسلہ میں 1000پودے لگانے میں مصروف

جہلم،8اگست ( بیورورپورٹ ) سماجی تنظیم کیئر ٹیکرز جشن آزادی کے سلسلہ میں 1000پودے لگانے میں مصروف، پودے لگانے کا سلسلہ 14اگست سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا چیئرمین اسفند یار اسد، تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم کیئر ٹیکرز جشن آزادی کے سلسلہ میں ملک کو گرین پاکستان بنانے کیلئے مشن پر کام کررہی ہے اور اسی سلسلہ میں ... Read More »

ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں شیشہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

جہلم،8اگست ( اصغر مرزا ) ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ہوٹلز 145 ریسٹورنٹس 145 پارکس 145 کیفے 145 کلبز اور دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ جاری ہونے والے احکامات کے مطابق شیشہ / حقہ کے استعمال سے نوجوان نسل بے ... Read More »

ضلع بھر میں محکمہ جنگلات جہلم نے مون سون شجرکاری مہم کے دوران فوج ، محکمہ صحت ، تعلیم اور نجی اداروں کو ستر ہزارسے زائد پودے تقسیم کیے

جہلم 6اگست ( نمائندہ جہلم پوسٹ ) ضلع بھر میں محکمہ جنگلات جہلم نے مون سون شجرکاری مہم کے دوران فوج ، محکمہ صحت ، تعلیم اور نجی اداروں کو 70000 سے زائد پودے تقسیم کیے ہیں، نجی اداروں کے ساتھ مل کر جہلم شہر کو سر سبز کرنے کے حوالے سے عملی اقدامات جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ... Read More »