Jhelum

میونسپل کمیٹیاں یکم ذوالحج سے قبل قربانی کے جانوروں کی فروخت کیلئے سیل پوائنٹس قائم کریں، ڈپٹی کمشنرجہلم

جہلم،8اگست ( نمائندہ جہلم پوسٹ ) ڈپٹی کمشنرجہلم محمد جہانزیب اعوان نے ہدایت کی ہے کہ میونسپل کمیٹیاں یکم ذوالحج سے قبل اپنے زیر انتظام علاقوں میں قربانی کے جانوروں کی فروخت کیلئے سیل پوائنٹس قائم کریں، سیل پوائنٹ پر متعلقہ ادارے سینٹی ٹیشن سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے ... Read More »

تمام شہریوں کو قرآن کا گھر بنانے کے عظیم صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چایئے، فرحان نقشبندی

جہلم،8اگست ( اصغر مرزا ) قرآن محل کی تعمیر کا آغاز بلاشبہ جہلم کے لئے بڑی سعادت ہے تمام شہریوں کو قرآن کا گھر بنانے کے عظیم صدقہ جاریہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئیے یہ بات مقدس اوراق کی حفاظت پر مامور تحریک عظمت قرآن جہلم کے نگران فرحان نقشبندی نے گزشتہ روز ممبران تحریک سے بات کرتے ... Read More »

سماجی تنظیم کیئر ٹیکرز جشن آزادی کے سلسلہ میں 1000پودے لگانے میں مصروف

جہلم،8اگست ( بیورورپورٹ ) سماجی تنظیم کیئر ٹیکرز جشن آزادی کے سلسلہ میں 1000پودے لگانے میں مصروف، پودے لگانے کا سلسلہ 14اگست سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا چیئرمین اسفند یار اسد، تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم کیئر ٹیکرز جشن آزادی کے سلسلہ میں ملک کو گرین پاکستان بنانے کیلئے مشن پر کام کررہی ہے اور اسی سلسلہ میں ... Read More »

ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں شیشہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

جہلم،8اگست ( اصغر مرزا ) ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ہوٹلز 145 ریسٹورنٹس 145 پارکس 145 کیفے 145 کلبز اور دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ جاری ہونے والے احکامات کے مطابق شیشہ / حقہ کے استعمال سے نوجوان نسل بے ... Read More »

ضلع بھر میں محکمہ جنگلات جہلم نے مون سون شجرکاری مہم کے دوران فوج ، محکمہ صحت ، تعلیم اور نجی اداروں کو ستر ہزارسے زائد پودے تقسیم کیے

جہلم 6اگست ( نمائندہ جہلم پوسٹ ) ضلع بھر میں محکمہ جنگلات جہلم نے مون سون شجرکاری مہم کے دوران فوج ، محکمہ صحت ، تعلیم اور نجی اداروں کو 70000 سے زائد پودے تقسیم کیے ہیں، نجی اداروں کے ساتھ مل کر جہلم شہر کو سر سبز کرنے کے حوالے سے عملی اقدامات جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ... Read More »

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق گورنمنٹ سیکٹر میں بہترین سہولیات سے آراستہ ہسپتال کام کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم 6اگست ( سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد جہانزیب اعوان نے انجمن ہلال احمر کمیٹی جہلم کے ممبران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں کہا کہ صحت کی سہولیات کو فروغ دینے کے لئے ایسے اداروں نے ہمیشہ اپنا حصہ ڈالا ہے اور حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق گورنمنٹ سیکٹر میں بہترین سہولیات سے آراستہ ہسپتال کام کر ... Read More »

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور حبس نے شہریوں کو بے حال کر دیا، مریضوں اور بزرگوں کی حالت تشویش ناک

جہلم 6اگست (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور حبس نے شہریوں کو بے حال کر دیا، مریضوں اور بزرگوں کی بری حالت، واپڈا نے اندھا دھند لو ڈشیڈنگ شروع کر دی ، تفصیلات کے مطابق ماہ اگست میں زبردست حبس کے موسم میں شہریوں کا برا حال ہو گیاہے گرمی اور حبس کی شدت کے ساتھ ساتھ شہریوں ... Read More »