جمعرات , 16 اگست 2018

Sohawa

غیرت کے نام پر خالہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار آلہ قتل برآمد

سوہاوہ ( احسن وحید) غیرت کے نام پر خالہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار آلہ قتل برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ سوہاوہ کے نواحی علاقے دیال میں غیرت کے نام پر ملزمان نے سماویہ اکرم کو قتل کر کے فرار ہوگے جس پر پولیس تھانہ ڈومیلی نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی انچارج ... Read More »

سوہاوہ،موٹر وے پولیس کی بڑی کاروائی درجنوں قیمتی جانیں بچا لیں

سوہاوہ ( نمائندہ ایکسپریس ) موٹر وے پولیس کی بڑی کاروائی درجنوں قیمتی جانیں بچا لیں تفصیلات کے مطابق سوہاوہ ترکی جوڑ کے قریب راولپنڈی سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس میں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر پٹرولنگ پر موجود موٹر وے پولیس کے افسران محمد بلال اور محمد قاسم نے فوری طور پر کاروائی ... Read More »